0

آرٹیکل 370کی منسوخی یا فلسطین تنازعہ پر پُر امن احتجاج کرنا چاہا تواجازت نہیںملی/التجامفتی

ندائے کشمیر
سرینگر 24:اکتوبر//جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے 24 منگل کو ایک پر س کا نفرنس کے دوران کہا کہ 2019کے بعد کشمیر میں ایک پریشان کن نمونہ سامنے آیا ہے۔

جب بھی پی ڈی پی آرٹیکل 370کی منسوخی یا فلسطین تنازعہ پر پر ُامن احتجاج کرنا چاہتی ہے تو ہمیں مقامی انتظامیہ نے اجازت نہیں دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں