مالدیپ کے نومنتخب صدر کا بھارتی فوج کو ملک سے نکل جانے کا حکم

مالے/24اکتوبر : مالدیپ کے نومنتخب صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے بھارتی فوج کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مالدیپ کے نومنتخب صدر نے انتخابات میں کامیابی کے چند روز بعد بھارتی سفیر … Continue reading مالدیپ کے نومنتخب صدر کا بھارتی فوج کو ملک سے نکل جانے کا حکم