0

سنیئر سماجی کارکن ریاض احمد میر نے میر ناڈ گجر بستی پیٹھ پورہ چھترگل کا دورہ کیا

سڑک تعمیر کرنے کی یقین دہانی دی
میر عبدالستار چھتر گل کنگن //سنیئر سماجی کارکن ریاض احمد میر نے میرناڈ گجر بستی کا دورہ کیا اس دوران ان کے ہمراہ حافظ محمد اشرف کھٹانہ جو کہ علاقہ ایک اہم شخصیت تصور کی جاتی ہے ریاض احمد میر نے میر ناڈ گوجر بستی اورچک گوجر بستی پیٹھ کی دونوں بستیوں کی دیرینہ مانگ کو مد نظر رکھتے ہوئے سڑک کی تعمیر کرنے کی یقین دہانی کی ہے واضع رہے میر ناڈگوجر بستی کےلوگ کئی دہائیوں سے سڑک سے محروم ہے جس کی وجہ ان دیہات میں رہائشی لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑہ رہا ہے جبکہ اسکولی بچے سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہورہے ہیں جبکہ بیماروں اور کمزور لوگوں کو رابطہ سڑک نہ ہونے کی وجہ سے شدید دقعتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہیں مقامی لوگوں نے سڑک تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں