پاکستان کشمیری نوجوانوں کی نسل کو منشیات کا عادی بناکر ختم کرنے کے درپے/دلباغ سنگھ 92

کووڈ۔19 ٹیسٹنگ عمل

ڈی جی پی،اے ڈی جی پی کی رپورٹ منفی

سرینگر؍14 ،جولائی؍کے این ایس ؍ جموں وکشمیر میں کورونا ٹیسٹنگ عمل جاری ہے ،جس دوران ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے ۔کشمیر نیوز سروس کے مطابق پولیس فورس میں بھی ٹیسٹنگ عمل کو جاری رکھا گیا ہے ۔اس سلسلے میں پولیس کے سربرا ہ سمیت کئی پولیس آفیسران کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے ۔اطلاعات کے مطابق پولیس کے سربرا ہ دلباغ سنگھ اور اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل (اے آئی جی ) جو کہ پی ایچ کیو میں تعینات کا کورو نا ٹیسٹ کیا گیا ۔ڈی جی پی کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی جبکہ اے آئی جی کی بھی کورونا رپورٹ منفی آئی ۔معلوم ہوا ہے کہ دیگر کئی آفیسران کی ٹیسٹ رپورٹ آنا ابھی باقی ہے ۔ مختلف پولیس آفیسران کے نمونے ٹیسٹنگ کیلئے لئے گئے جن میں آئی جی پیا ز،ڈی آئی جیاز اور ایس ایس پی از شامل ہیں ۔/کشمیر نیوز سروس کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں