کپواڑہ کے مچھل علاقے میںعسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ایک تصادم

دو عسکریت پسندہلاک ،کاروائی جاری سری نگر، 03 مئیشمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے پچناد مچل علاقے میں بدھ کو عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ایک تصادم شروع ہواجس میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ۔ کشمیر زون … Continue reading کپواڑہ کے مچھل علاقے میںعسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ایک تصادم