مٹی کے تودے گرآنے کی وجہ سے جموں سری نگر قومی شاہراہ بند 127

مٹی کے تودے گرآنے کی وجہ سے جموں سری نگر قومی شاہراہ بند

رامبن، 25 مارچ: جموں سری نگر ہائی وے سڑک کے ساتھ کئی مقامات پر مٹی کے تودے گرآنے کی وجہ سے شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ بانہال میں کیفے ٹیریا مورڈ، مہر رامبن اور شلگڈی شیربی بی میں سڑک بلاک کردی گئی تھی۔دریں اثناء مہو مانگٹ سمیت پیر پنجال کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری ہوئی جبکہ میدانی علاقوں میں بارش ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں