وادی کے دو صحافیوں کو ایوارڈوں سے نوازنا خوش آئند 190

وادی کے دو صحافیوں کو ایوارڈوں سے نوازنا خوش آئند

کشمیری زبان کی خدمت کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنا وقت کی ضرورت /مقررین

پلوامہ/تنہا ایاز/ عوامی اور سماجی حلقوں نے وادی کے دو سرکردہ صحافیوں کو ایوارڈ سے نوازنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری زبان کی خدمت کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنا وقت کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق ندائے کشمیر کے ایڈیٹر معراج الدین فراز اور ہفتہ روزہ شہربین کے مدیر اعلیٰ شکیل آزاد کو یوم مادری زبان کے موقعہ پر ادب اور صحافت میں اعلیٰ خدمات کیلئے ایوارڈ سے نوازا گیا جس پر سماج کے مختلف طبقوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دنوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔اس حوالے سے پلوامہ ورکنگ جرنلسٹ ایسوی ایشن کے صدر شاہ ارشاد نے معراج الدین اور شکیل آزاد کو ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارک دی۔ انہوں نے کہا کہ دنوں نے اپنے اخباروں کے ذریعے جس قدر کشمیری زبان اور ادب کی خدمت کی ہے وہ ناقابل فراموش ہے ۔اس دوران پکھرپورہ بڈگام کے نوجوان صحافی منظور پکھرپوری نے معراج الدین اور شکیل آزاد کو ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارک پیش کی۔ادھر وادی کے کئی ادبی اور صحافتی تنظیموں نے ندائے کشمیر اور شہربین کے مدیروں کو مبارک دیتے ہوئے کہا دنوں واقعی اس ایوارڈ کے حقدار تھے۔سماج کے دیگر طبقوں نے کہا کہ سماجی خدمت، ادب اور دیگر سماجی کاموں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے افراد کی حوصلہ افزائی کرنا وقت کی ضرورت ہے۔

کمنٹس
ڈاکٹر نذیر مشتاق
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے صحت کامل اور عمر دراز عطا فرمائے آمین
آپ اپنے میدان میں بلندیوں کو چھو لیں آمین
رئیس احمد کمار
دونوں نامور صحافیوں کو میری طرف سے دلی مبارک باد ۔ واقعی معراج صاحب اور شکیل آزاد صاحب انعام کے حقدار ہیں ۔
ڈاکٹر عبدالمجید بھدرواہی
میری طرف سے دونوں صحافیوں کو اس اعزاز کیلئے بہت بہت مبارک۔دونوں ہی اس کے صحیح حقدار ہیں۔۔۔ڈاکٹر عبدالمجید بھدرواہی
ریحانہ کوثر
مبارک ہو آپ کو جناب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آپکو اور زیادہ تر کی دے

آفتاب عالم
ہماری طرف سے دونوں شخصیات کو دل کی عمیق گہرائیوں سے بہت بہت مبارک یہ دونوں اس حوصلہ افزائی کے مستحق ہیں اللہ تعالیٰ دونوں کو سلامتی سے رکھے ۔۔۔۔
طاریق شبنم
Congratulations
عارض ارشاد
Mubarakbaad jinaab… ❤️❤️❤️
فاطمہ جی
Miani tarfe mubarak
عاشق حسین زاہد
ٹریجرر جوئے ادب کآج ناگ ہندوارہ کشمیر
دونوں شخصیات کو دل کی عمیق گہرائیوں سے بہت بہت مبارک یہ دونوں اس حوصلہ افزائی کے مستحق ہیں اللہ تعالیٰ دونوں کو سلامت رکھے
اشرف راوی
Mubarak dinawani
غلام حسن پنڈت
جان نے والے لوگوں نے کشمیری زبان کو ختم کیا۔
محراج صاحب اور شکیل آزاد صاحب کو بہت بہت مبارک
عبید آخون
مبارک جناب اللہ تعلیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔۔
جہانگیر ایاز ہالی
Congratulations to both of my FRIENDS ???
سبزار بٹ
مبارک ہو محترم
منظر زیدی
دونوں حضرات کو بہت بہت مبارک باد
واحد وحید سامبورہ
میری طرف سے ❤ مبارک۔
فیاض دلگیر
مبارک مرحبا صد مرحبا جناب سلامت، روز
غلام رسول
میری طرف سے بہت بہت مبارک
فوزیہ مغل ضیاء صدر
انجمن فروغ اردو جموں کشمیر جموں کی طرف سے معراج الدین فراز صاحب اور شکیل آزاد صاحب کو بہت ساری نیک دعاؤں کے ساتھ مبارک باد اور مراز ادبی سنگم کو پروقار تقریب منعقد کرنے پر مبارکباد
حمید اللہ نوری
معراج صاحب کی صلاحیتوں سے میں بچپن سے بخوبی واقف ہوں۔ مانا کہ کسی نے ان کی صلاحیتوں کو آج پہچاننے کی تھوڑی بہت کوشش کی اور انھیں انعام سے نوازا۔ قسم بخدا! معراج صاحب کی محنت ‘ لگن اور صلاحیتوں کا کوئی بھی انعام نعم البدل نہیں ہوسکتا !!!پھر بھی اس قدر دانی کیلئے ان کا شکریہ اور ہمدمِ دیرینہ معراج الدین صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکبادی پیش کرنا چاہتا ہوں۔! !جُگ جُگ جیو میرے لعل!!!!!!
وانی مشتاق
Congrats
بشیر اطہر
میرے رفیق و شفیق دوست اخبار شہربین کے ایڈیٹر جناب شکیل آزاد صاحب اور میرے محسن بھائی ایڈیٹر ندائے کشمیر جناب معراج الدین فراز صاحب کو انعامات سے نوازنے کیلئے دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
غلام نبی پرانہ
معراج الدین فراز آپ واقعتاً اس اعزاز کے مستحق ہیں آپ نے بے شک ادب اور ادب نوازوں کو وادئ گلپوش میں ایک منفرد پلیٹ فارم مہیاء کرکے اپنے آپ کو محسنوں کی قطار میں کھڑا کردیا آپ کے بارے میں،میں اردو زبان و ادب کےلئے آپ کو ایک گراں مایہ سرمایہ مانتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ بر صغیر ہند و پاک میں اردو کی ترویج اور اس زبان کی حفاظت کےلئے تا حیات ایک چاک و چوبند اور پر خلوص سپاہی کی مانند کام کرتے رہے گے میں اعزاز سے سرفراز ہونے پر مبارکبادی کے چند الفاظ پر اکتفا نہ کرتے ہوئے یہ لکھنے کی جسارت کرتا ہوں کہ میں خواہ مخواہ کے دشمنوں کے گھیرے میں گھری اردو زبان کی حفاظت اور ترقی کے لیے دل کی عمیق گہرائیوں سے اردو زبان کے تیئں آپ کے ذوق و شوق میں دن دگنی رات چوگنی ترقی کے لیے دست بدعا رہوں گا
وادی کشمیر کے اطراف و اکناف میں خود ساختہ صحافیوں کا اژدھام ہے جنھیں خوبصورت،شیرین،شگفتہ اور حقائق عالم سے مالا مال اردو زبان کی تصویر مسخ کرنے کے لیے موبائل فون نے سوشل میڈیا نامی مہلک ہتھیار مہیاء کر دیا ہے میں آپکی مخلص ذات سے امید کرتا ہوں کہ آپ اپنے قلم کے موثر ہتھیار سے ان اردو دشمنوں کا خوب مقابلہ کرتے رہے گے ۔۔۔۔آپکا۔ پروانہ
زاہد جمال بانڈے
مبارکباد دل کی گہرایوں سے
جمیل انصاری
سیٹھاہ سیٹھاہ مُبارک۔ خدا دی نے ژور ژور عزت
Parvaiz Maanous
One more feather on your Crown
Heartiest congratulations
Àli Shàidà
Congratulations ❤️❤️
[ Kundan Kashmiri]
Adab and regards,
Many many congratulations to our most respected Meharaj Din Sahab, editor Nidae Kashmiri, for receiving a prestigious award on International mother,s day yesterday on February 21,2023. May Allah bless you with more and more success and success in your life.
[ Kundan Kashmiri] President Awardee, Political Analyst, Kashmiri watcher & President KPC Mobile No 8802167955 kundankashmiri@gmail.com
Sagar Sarfaraz
Mubarak bhai.
ساحل منظور
Congratulations
سبزار احمد بانڈے
The hardwork and dedication never goes in vain .Congrats on the eve of thus prestigious achievement
Mir shafat shaida
Congratulations to mr.mehraj Ud Din editor nidaekashmir newspaper on behalf of bazmi adab o saqafet sgr, on receiving his deserving award on universal mother tongue day 21 February 2023….
Muneer Ahmd
Congratulations
Sanju Kumar
That’s awesome! Congratulations!
Khurshid Padroo
Mubarak jinab
Manzoor Ahmad Malik
Your efforts are very much appreciated sir congratulations sir
Tousf Raza
Aap ki izzat humari Shaan hey….. Allah aap ko aur izzatu se nawaze
نوٹ
جگہ کی کمی کی وجہ سے ہم سبھی دوستوں کے کمنٹس شائع نہ کر پائے اُس کیلئے ادارہ معذرت خواہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں