بوائز ہائی اسکول دردسن کرالپورہ میں زمہ داری پروگرام کے تحت عزت افزائی کا پروگرام منعقد 94

بوائز ہائی اسکول دردسن کرالپورہ میں زمہ داری پروگرام کے تحت عزت افزائی کا پروگرام منعقد

اس موقع پر تعلیمی زون کرالپورہ کے اساتذہ صاحبان کی بڑی تعداد نے بھی شمولیت اختیار کی ۔

میر جاوید

کپواڑہ /03 مارچ :بوائز ہائی اسکول دردسن کرالپورہ میں زمہ داری پروگرام کے تحت عزت افزائی کا پروگرام منعقد ہوا جس کے دوران تحصیل دار کرالپورہ فردوس احمد قادری، زونل ایجوکیشن آفیسر کرالپورہ عبدالاحد لون، پرنسپل ہائیر سیکنڈری سکول وارسن اور ہیڈماسٹر ہائی اسکول دردسن کی سربراہی میں محکمہ تعلیم زون کرالپورہ کے کئ اساتذہ صاحبان کو تعلیمی نظام میں ذمہ داری پروگرام کے تحت بہترین کارکردگی کے پیش نظر انکی عزت افزائی کی گئی

 

اور انکو سٹفکیٹس سے نوازا گیا۔اس موقع پر تعلیمی زون کرالپورہ کے اساتذہ صاحبان کی بڑی تعداد نے بھی شمولیت اختیار کی ۔

 

 

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں