پلوامہ میں سوشل ورکر آفتاب احمد وانی کو یوم جمہوریہ کی تقریب پر ایوارڈ سے نوازا گیا 68

پلوامہ میں سوشل ورکر آفتاب احمد وانی کو یوم جمہوریہ کی تقریب پر ایوارڈ سے نوازا گیا

پلوامہ/ ندائے کشمیر/ جسمانی طور معذور نوجوان سوشل ورکر آفتاب احمد وانی کو یوم جمہوریہ کی تقریب پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔پلوامہ کے رہمو علاقے سے تعلق رکھنے والے آفتاب احمد نے ڈسٹرکٹ، کالج اور یونیورسٹی کے کئی کھیل مقابلوں میں شرکت کر کے کئی ایوارڈ حاصل کیے ہے۔ضلع انتظامیہ پلوامہ نے آج یوم جمہوریہ کی تقریب پر جسمانی طور کمزور آفتاب احمد وانی کی عزت افزائی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں