نامور شاعر اور صحافی مرحوم عبدالرحمان ازاد کی اہلیہ کا انتقال 52

گلشن کلچرل فورم کشمیر کا شکیل آزاد کے ساتھ اظہار تعزیت

سرینگر/ندائے کشمیر/ گلشن کلچرل فورم کشمیر کے جملہ ممبران مرحوم عبدالرحمٰن آزاد کی اہلیہ کے فوت ہونے پر غمزدہ خاندان خصوصاً پروفیسر نزیر آزاد اور محترم شکیل آزاد کے ساتھ اظہار یکجہتی اور تعزیت پیش کرتے ہیں۔ مرحومہ کے حق میں دعایہ مغفرت کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دست بدعا ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں