المدینہ ویلفیئر ٹرسٹ پٹن کی جانب سے ضرورت مند اور یتیم بچیوں میں شادی کے لیے امدادی کٹس تقسیم 46

المدینہ ویلفیئر ٹرسٹ پٹن کی جانب سے ضرورت مند اور یتیم بچیوں میں شادی کے لیے امدادی کٹس تقسیم

شبروز ملک

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل پٹن علاقہ میں آج المدینہ ٹرسٹ کی جانب سے مختلف علاقوں سے وابستہ غریب مستحق اور یوم بچیوں میں شادی کے کٹس تقسیم کیے گئے۔تقریبا 24 لڑکیوں کو شادی کے ضروری ساز و سامان فراہم کیا گیا۔

اس دوران تقریب المدینہ ٹرسٹ کے چیئرمین نے کہا کہ ہم اپنی وادی کے لوگوں کے بہت مشکور ہیں، جنہعن نے اس عظیم اور نیک کام کے لیے ہمارا ساتھ اور اپنا تعاون پیش کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم یہ کام ہر سال کرتے ہین اور آگے بھی کرتے رہین گے

انہون نے اپنے بیان میں کہا کہ مین تمام لوگون سے درخواست کررہا ہوں کہ ایسی تنظیموں کا ساتھ دیں جو ان لڑکیوں کی حمایت کر رہی ہیں۔

چند لڑکیوں نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم کافی شکریہ ادا کرتے ہے المدینہ ٹرسٹ کا جنہوں نے ہمیں وہ چیزیں فراہم کر رہی ہیں جن کی ہمیں ضرورت تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں