قاضی گنڈ کولگام میں یا تریوں سے بھری گاڑی کو حادثہ ،20یاتریوں کے زخمی ہونے کی خبر 65

قاضی گنڈ کولگام میں یا تریوں سے بھری گاڑی کو حادثہ ،20یاتریوں کے زخمی ہونے کی خبر

قاضٰ گنڈ :جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں قاضی گنڈ کے مقام پر آج دو پہر جموں سے سرینگر آرہی یا تریو سے بھری ایک گاڑی کو حادثہ پیش آنے کے نتیجہ میں20یاتریوں کے زخمی ہو نے کی اطلاع ہے ۔زخمی یا تریوں کو علاج کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں