ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 183ویں برسی کی تقریب

   5 Views   |      |   Friday, June, 24, 2022

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 183ویں برسی کی تقریب

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا

سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 183ویں برسی کی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے واگھا بارڈر سے پاکستان پہنچ گئے ۔ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق سکھ یاتریوں کا استقبال وقف املاک کے سردار امیر سنگھ نے کیا۔سکھ یاتریوں کی رہائش کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریب گرودوارہ ڈیرہ صاحب میں منعقد ہوگی۔ سکھ یاتری لاہورسے اسپیشل ٹرینوں کے ذریعہ نانکانہ صاحب پہنچ گئے۔ جہا ں وہ گرودوارہ پنجہ صاحب میں زیارت کرنے کے لئے بعد26جون کو واپس لاہور آجائیںگے۔ 26-27اور جون کو کرتار پور صاحب اور دوسرے مقدس مقامات کا دورہ کریںگے۔

متعلقہ خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.

انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.

دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.

لکھنؤ: کانپور میں تین جون کو پھوٹ پڑے تشدد کے بعد اگلے ہی جمعہ کو پورے یوپی میں ہوئے ہنگامہ کو لے کر اب پولیس زیادہ.