ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.

ریتک روشن کی نانی کا 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئی

   11 Views   |      |   Friday, June, 24, 2022

ریتک روشن کی نانی کا 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئی

بالی ووڈ اداکار ریتک روشن کی نانی پدما رانی اوم پرکاش انتقال کر گئی ہیں۔ سال 2019 میں ریتک نے اپنے نانا جے اوم پرکاش کو کھویا تھا۔ جے اوم پرکاش ایک فلم پروڈیوسر و ہدایت کار تھے۔حیدرآباد : فلمی دنیا سے ایک بار پھر چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ بالی ووڈ اداکار ریتک روشن کی نانی پدما رانی اوم پرکاش ممبئی میں انتقال کر گئیں۔ انہوں نے 91 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔ مشہور فلم ڈائریکٹر راکیش روشن نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ راکیش نے اسے خاندان کے لیے انتہائی دکھ کا لمحہ قرار دیا ہے۔
ریتک روشن اپنے نانا نانی سے بہت قریب تھے۔ سال 2019 میں ریتک نے اپنے نانا جے اوم پرکاش کھویا تھا۔ جے اوم پرکاش ایک فلم پروڈیوسر و ہدایت کار تھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ریتک روشن کی نانی پدما رانی کی موت کی وجہ عمر بڑھنے سے متعلق صحت کے مسائل بتائی گئی ہے۔ وہ پچھلے دو سال سے روشن خاندان کے ساتھ رہ رہی تھی اور پورا خاندان ان کی دیکھ بھال کر رہا تھا۔ریتک کی ماں پنکی روشن گھر میں اپنی ماں کا سب سے زیادہ خیال رکھتی تھیں۔ پنکی روشن نے کئی بار اپنی والدہ کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔

متعلقہ خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.

انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.

دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.