عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.
سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.
حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.
سرینگر 16/این این این / جنوبی ضلع کولگام کے نہمامہ علاقے میںایک سڑک حادثے میں 8سی آر پی ایف اہلکار اور ایک عام شہری زخمی ہو گیا ۔ ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے نیہامہ علاقے میں جمعرات کو دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے کم از کم آٹھ نیم فوجی سی آر پی ایف اہلکار اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔بتایا جاتا ہے کہ سڑک حادثہ اس وقت پیش آیا جب سی آر پی ایف گاڑی آٹو سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں آٹھ سی آر پی ایف اہلکار اور ایک آٹو ڈرائیور زخمی ہوا۔زخمی سی آر پی ایف اہلکاروں کی شناخت سریندر سنگھ، کے ستیہ، کے مہا، رقیب الاسلام، راجندر، سی راما کرشنا، مشرام اروند، اے رجنی کے طور پر کی ہے جبکہ شہری کی شناخت محمد اکبر کے طور پر کی گئی ہے۔تمام زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔پولیس نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ زخمیوں کو اسپتال علاج کیلئے منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ۔
عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.
سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی.
حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.
انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.
دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast