ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.

اپنا تازہ کلام بھیجا ہے

   20 Views   |      |   Friday, June, 24, 2022

اپنا تازہ کلام بھیجا ہے

غزل
فیاض تلگامی
اپنا تازہ کلام بھیجا ہے
اُس نے مجھ کو سلام بھیجا ہے
اپنے نازک گلاب کی خوشبو
خوبصورت انعام بھیجا ہے
کھڑکیوں سے ہواوں نے چھیڑا
اُس نے شاید پیام بھیجا ہے
جو بھی اپنا چھپا کے رکھا تھا
میں نے اُس کو تمام بھیجا ہے
اُس کی یادوں نے تازگی بخشی
جیسے ساقی نے جام بھیجا ہے
خوب شکوے شکایتیں پھر بھی
خط بصد احترام بھیجا ہے
جس کی اُن کو تلاش تھی فیاضؔ
اس نے میرا ہی نام بھیجا ہے

متعلقہ خبریں

ڈاکٹر عبدالمجید بھدرواہی
میں نے زلیخا کو ایک ہی نظرمیںاچھی طرح دیکھا اور پھر اُسے دیکھتا ہی رہ گیا ۔ وہ بلاکی.

گونر انتظامیہ سے زچلڈارہ راجوار کےلوگوں کی فریاد
زاہد جمال بانڈے گزشتہ کئی ماہ سے سرحدی ضلع کپوارہ کا علاقہ.

غزل
اعجاز اسد
مرا حبیب ہی مجھ سے اگر خفا ہوگا
فقیرِ عشق ہوں، انجام جانے کیا ہوگا
خود اپنےدل پہ سدا دستکیں.

سبزار رشید بانڈے خوشی کا جذبہ اور دکھ کا جذبہ اللہ تعالی نے انسان میں پہلے ہی رکھا ہے۔ خوشی اور غم کا آپس میں بہت.

(حصہ اول)
از قلم شگفتہ حسن
حج کا مفہوم:
حج عربی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے لغوی معنی ” قصد” کرنا، “زیارت”.