ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.

ترکی نے ملک میں داخل ہونے کے لیے کووڈ پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کی

   37 Views   |      |   Friday, June, 24, 2022

ترکی نے ملک میں داخل ہونے کے لیے کووڈ پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کی

انقرہ // ترکی نے بیرون ملک سے آنے والے لوگوں کے لیے ملک میں داخل ہونے سے پہلےکورونا وائرس کے لیے لازمی پی سی آر ٹیسٹ کی لازمیت کو ختم کر دیا ہے۔
ترکی کی وزارت داخلہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم جون سے تمام سرحدی کراسنگ پوائنٹس سے ملک میں داخل ہونے والوں کے لیے کورونا وائرس کی پی سی آر ٹیسٹنگ کی شرط کو ختم کیا جا رہا ہے۔
وزارت نے کہا ’’کورونا وائرس وباکے حوالے سے موجودہ صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے، تمام سرحدی کراسنگ پوائنٹس کے ذریعے ملک میں داخل ہونے والوں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کی ضرورت کو یکم جون سے ختم کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل ترکی میں داخلے کے لیے 72 گھنٹے پہلے تک منفی پی سی آر رپورٹ ہونا لازمی تھا۔ اس کے ساتھ ہی 48 گھنٹے پہلے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ منفی کی لازمیت کو بھی ختم کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.

انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.

دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.