ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.

سرینگر بانڈی پورہ شاہراہ پر ٹرک میں آگ لگنے سے کنڈیکٹر لقمہ اجل ڈرائیور زخمی

   27 Views   |      |   Friday, June, 24, 2022

سرینگر بانڈی پورہ شاہراہ پر ٹرک میں آگ لگنے سے کنڈیکٹر لقمہ اجل ڈرائیور زخمی

بانڈی پورہ میں شاہراہ پر سڑک کے المناک حادثے میں کنڈیکٹر جھلس کر لقمہ اجل بن گیا جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا

معلوم ہوا ہے کہ سمنٹ سے بھری ٹرک شلوت کے مقام پر حادثہ کی شکار ہوئی اور سڑک سے لڑھک گئی جس کے بعد ٹرک سے آگ نمودار ہوئی

ٹرک میں آگ لگنے سے کنڈیکٹر جھلس کر لقمہ اجل بن گیا جبکہ ڈرائیور شدید طور پر زخمی ہوگیا جس کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا

متعلقہ خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.

انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.

دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.