موسم کی قہرسامانیوں سے ہوئے نقصان پر نیشنل کانفرنس رنجیدہ 52

جموں کشمیر کرکٹ گھپلے میںڈاکٹر فاروق عبد اللہ سے ای ڈی کی پوچھ تاچھ

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جموں کشمیر کرکٹ گھوٹالے میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ سے پوچھ تاچھ کی
منگل کی صبح ڈاکٹر فاروق ای ڈی کے آفس راجباغ سرینگر پہنچ گئے جہاں ان سے پوچھ تاچھ کی گئی
خیال رہے کہ ای ڈی نے ڈاکٹر فاروق کے نام سمن جاری کرتے ہوئے انہیں31مئی کو حاضر ہونے کی ہدایت دی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں