ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.

اوننی پورہ جھڑپ میں دو عساکر جاںبحق

   20 Views   |      |   Friday, June, 24, 2022

اوننی پورہ جھڑپ میں دو عساکر جاںبحق

راجپورہ اونتی پورہ علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں دو عساکر ازجاں ہوگئے

آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے جاں بحق جنگجووں کی شناخت شاہد راتھر ساکن ترال اور عمر یوسف ساکن شوپیاں کے بطور کی جو کہ جنگجو تنظیم جیش محمد سے وابستہ تھے

آئی جی پی نے بتایا کہ شاہد راتھر پلوامہ کے آری پل میں شکیلہ اور لورگام ترال شہری ہلاکتیں میں ملوث تھا

متعلقہ خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.

انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.

دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.