ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.

سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد نارکوٹکس اور آئی ای ڈی سمیت گرفتار

   43 Views   |      |   Friday, June, 24, 2022

سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد نارکوٹکس اور آئی ای ڈی سمیت گرفتار

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے

پولیس بیان کے مطابق گزشتہ شام معمول کی چیکنگ کے دوران پولیس اور فوج نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران این سی پاس سادھنا ٹاپ کے نزدیک ایک ٹرک کو روک کر اس کی تلاشی لی جس دوران نارکوٹس اور آئی ای ڈی برآمد کر لی گئی

پولیس کے مطابق دوران پوچھ تاچھ یہ بات سامنے آئی کہ تینوں افراد منشيات اور ہتھیار وادی سے باہر لیکر وہاں عسکریت کو فروغ دینے کی کوشش میں تھے

پولیس کے مطابق تحقیقات جاری ہے

متعلقہ خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.

انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.

دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.