پالپورہ اور گاندربل میں مرد اورخاتون کی لاش برآمد 54

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا

وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی

پولس نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نوجوان کی شناخت شاید تانترے کے بطور ہوئی یے

انہوں نے بتایا کہ معاملہ کی نسبت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں