ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.

حضرت سید میرک شاہ صاحب ؒکاشانی کے عرس پر ڈاکٹر فاروق کی مبارکباد

   44 Views   |      |   Friday, June, 24, 2022

حضرت سید میرک شاہ صاحب ؒکاشانی کے عرس پر ڈاکٹر فاروق کی مبارکباد

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد پیش کرتے ہوئے بتایا کہا حضرت کاشانی نے ہمیشہ مسلمانوں کو نماز کی پابندی کے ساتھ ادا کرنے قرآن شریف کی تلاوت اور تعلیمات کے ساتھ ساتھ اللہ اور اس کے پیارے رسولکی احکامات کو لوگوں تک پہنچانے میں اپنی عمر صرف کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حضرت سید میرک شاہ صاحب کاشانی ؒ نے اپنی حیاتی میں قرآن کے نسخے لکھ لکھ کر لاچاروں غریبوں مسکینوں کی مدد کی۔ اس وقت بھی دربار کاشانیہ کے زیر سایہ ایک اسکول ،ٹرسٹ ،درسگاہ اورجامع مسجد قائم ہیں۔
حضرت سید میرک شاہ صاحبؒ نے ہی کشمیر یونیورسٹی کی سنگ بنیاد رکھی تھی۔تحریک حصول موئے مقدسؒ کے بعد موئے پاک کی نشاندہی کا شرف بھی حضرت میرک شاہ صاحبؒ کو ہی حاصل ہوا اور انہوں نے موئے پاک کے اصلی ہونے کی تصدیق بھی کی۔

متعلقہ خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.

انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.

دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.