ہندواڑہ میں المناک سڑک حادثہ ،مسافر بردا ر گاڑی کی ٹکر سے کمسن لڑکا از جان 51

قاضی گنڈ میں ٹرین نے خاتون کو کچل ڈالا

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں

فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد ساکنہ پازنتھ نامی خاتون ریلوے ٹریک کراس کر رہی تھیں جس دوران وہاں سے گزر رہی ٹرین نے اسکو ٹکر مار دی اور وہ لقمہ جل بن گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں