عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.
سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.
حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.
سرینگر کے صورہ اور اونتی پورہ کے آگہانجی پورہ علاقوں میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں میں چار ملی ٹنٹ مارے گئے
تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی بژھ پورہ علاقے میں جمعہ کی الصبح سکیورٹی فورسز اور جنگجو کے درمیان تصادم آرائی میں جنگجو تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ 2 جنگجو ہلاک ہوئے ہیں
پولیس نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے ہلاک شدگان کی شناخت شاکر احمد وازہ ساکن ترنز شوپیاں اور آفرین الطاف ملک ساکن ترنج شوپیاں کے بطور کی ہیں جن کے قبضے سے اے کے 47 رائفل، پستول، لائیو راؤنڈز، گرینیڈ و دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا ہے
اس سے قبل، ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں جمعرات دیر گئے سیکورٹی فورسز اور جنگجو کے درمیان انکاؤنٹر میں لشکر طیبہ کے دو اور عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے
عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.
سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی.
حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.
انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.
دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast