سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد نارکوٹکس اور آئی ای ڈی سمیت گرفتار 57

ماسئمہ میں احتجاج اور سنگبازی ، پولیس نے دس افراد کو گرفتار کر لیا

سرینگر / 26مئی / این این این

لبریشن فرنٹ کے چیرمین محمد یاسین ملک کو فنڈنگ معاملے میںسز ا سنانے کے فیصلے کے خلاف سرینگر کے مائسمہ علاقے میں احتجاج اور پتھراؤ کے الزام میں پولیس نے دس افراد کی گرفتاری عمل میں لائی

ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق سرینگر کے مائسمہ علاقے میں جمعرات کو جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک کو سزا سنائے جانے سے پہلے ان کی رہائش گاہ کے باہر نعرہ بازی ہوئی جس کے بعد علاقے میں پتھراؤ کا واقعہ بھی پیش آیا ۔

پولیس نے سنگبازی کے معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے سنگبازی کے الزام میں شبانہ چھاپوں کے دوران دس نوجوانوں کی گرفتاری عمل میں لائی

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شدگان کے خلاف یو ایل پی اے اور آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ ان افراد کے خلاف پی ایس اے بھی عائد کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں