ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.

زوجیلا پاس کے قریب المناک حادثہ7مسافر لقمہ اجل

   65 Views   |      |   Friday, June, 24, 2022

نہہامہ کوکگام میں سڑک حادثہ ,8سی آر پی ایف اہلکار اور ایک عام شہری زخمی

گاندربل کے سونمرگ علاقے کے زوجیلا پاس کے مندر موڑ کے قریب بدھ کی شام دیر گئے ایک تویرا گاڑی (JK12-6477) گہری کھائی میں جا گری

جس کی وجہ سے گاڈی میں سوار 7 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوا ہے

پولیس نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے مرنے والوں ک شناخت اظہر اقبال ولد لیاقت حسین ساکن پونچھ،
انکیت دلیپ ولد دلیپ کمار ساکن گجرات، گاندھی مارمو ولد منگل مارمو ساکن جھارکھنڈ، رنجیت ولد روہت کمار ساکن پٹھان کوٹ پنجاب، محمد اسلم پرے ولد عبد الرشید پرے سکن کولگام، نانک چند ولد بگھوان چند ساکن متھورا اتر پردیش اور منگل مرمو ولد قدم مرمو ساکن جھارکھنڈ کے بطور جبکہ زخمی شخص کی شناخت اروند یادو ولد دیانند یادو ساکنہ جھارکنڈ کے طور پر ہوئی ہے جسے سرینگر کے سکمز میں داخل کرایا گیا ہے

متعلقہ خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.

انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.

دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.