ہیف شرمال علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین 59

کپوارہ میں مسلح تصادم3جنگجو جاں بحق

کپواڑہ کے جمہ گنڈ علاقے میں جمعرات کی صبح سکیورٹی فورسز اور جنگجو کے درمیان تصادم آرائی میں لشکر طیبہ جنگجو تنظیم سے وابستہ تین جنگجو جانبحق ہوگئے

آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا مارے گئے جنگجو سے اسلحہ اور گولہ بارود سمیت مجرمانہ مواد برآمد کیا گیا جبکہ تینوں کی شناخت کرنا ابھی باقی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں