عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.
سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.
حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.
سرینگر /25مئی / این این این
سال 2017کے فنڈ نگ معاملے میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ چیرمین یاسین ملک کو سز ا سننے کے پیش نظر سرینگر کے کئی علاقوں میںجزوی ہڑتال رہی
ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق شہر سرینگر کے سیول لائیز اور شہر خاص کے کئی علاقوں میں بدھ کے روز جزوی ہڑتال کے نتیجے میں معمول کی زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئیں
لالچوک ، مائسمہ اور دیگر علاقوں میں دکانیں بند رہی جبکہ سڑکوں سے ٹریفک کی نقل و حمل بھی انتہائی کم قلیل دیکھنے کو ملی
خیال رہے کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) کی جانب سے فند نگ معاملے میں گزشتہ دنوں یاسین ملک کے خلاف الزامات طے کیے تھے جس کے بعد آج پٹیالہ ہاوس دلی کی عدالت کو اس معاملے میں سزا سنانی ہے ۔
عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.
سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی.
حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.
انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.
دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast