عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.
سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.
حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.
سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ اجل بن گیا ۔ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق سڑک حادثہ اس وقت پیش آیا جب یاسر احمد ڈار ولد منظور احمد ڈار ساکنہ نائنہ بٹہ پورہ نامی نوجوان موٹر سائیکل پر قابو کھو بیٹھا اور اس نے ایک ڈیوڈر کو زور دار ٹکر مار دی جس کے بعد وہ تیویرا گاڑی سے ٹکرا گیا ۔بتایا جاتا ہے کہ سڑک حادثے میںنوجوان موٹر سائیکل سوار شدید طور پر زخمی ہو گیا جس کے بعد اسکو علاج کیلئے سب ضلع اسپتال بجبہاڑہ منتقل کیا گیا جہا ں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا ۔پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے ا سکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ضروری لوازمات کی ادائیگی کے بعد نعش کو آخری رسومات کیلئے لواحقین کے سپردکیا گیا
عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.
سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی.
حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.
انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.
دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast