ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.

جنوبی ضلع کوگام میں ایک عد م شناخت شہری کی نعش بر آمد کر لی گئی

   35 Views   |      |   Friday, June, 24, 2022

ضلع پولیس لائینز پلوامہ میں تعینات سی آر پی ایف اہلکار اذجاں

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے۔ندا نیوز نیٹ ورک کو اس ضمن میں می ملی تفصیلات کے مطابق ویشو نالہ کے نزدیک کچھ لوگوں نے ایک نعش دیکھی جس کے بعد انہوں نے پولیس کو مطلع کیا گیا ۔انہوںنے بتایا کہ پولیس نے جائے واردت پر پہنچ کر نعش کو اپنی تحویل میںلیا ۔پولیس کے مطابق نعش کی شناخت کرنے کیلئے کارروائی جاری ہے ۔

متعلقہ خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.

انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.

دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.