ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.

بارشوں کے بعد شبانہ درجہ حرارت میںکمی ، آج سے 25مئی تک بارشوں کی پیشگوئی

   42 Views   |      |   Friday, June, 24, 2022

22مئی کو تیز ہواؤںکے ساتھ ساتھ درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان / محکمہ موسمیات

سرینگر /22مئی / این این این

بارشوں کے بعد جموں کشمیر کے کئی علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے کچھ نیچے درج کیا گیا ۔ ادھر محکمہ موسمیات نے کشمیر میں آج سے 23مئی تک تیز ہواو¿ں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔
ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق وادی کشمیر میں حالیہ بارشوںکے بعد رات کے درجہ حرارت میںکچھ کمی آئی ہے ۔ محکمہ موسمیات سرینگر میں گزشتہ رات 10.9 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے 10.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 7.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات 7.9 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔
پہلگام میں گزشتہ رات 5.8 کے مقابلے میں کم از کم 4.3 ڈگری سلشس ریکارڈ کیا گیا۔
کوکرناگ میں کم سے کم درجہ حرارت 7.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات 8.0 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ عہدیدار نے بتایا کہ جنوبی کشمیر میں موسم کے اس وقت کے دوران یہ معمول سے 2.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم تھا۔

گلمرگ میں گزشتہ رات 2.0 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 2.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ادھر محکمہ محکمہ موسمیات نے کشمیر میں آج سے 23مئی تک تیز ہواو¿ں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔

متعلقہ خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.

انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.

دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.