ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.

جموں کے اسکولوں میں 23مئی سے 09جون تک گرمائی تعطیل کا اعلان

   17 Views   |      |   Friday, June, 24, 2022

جموں کے اسکولوں میں 23مئی سے 09جون تک گرمائی تعطیل کا اعلان

سرینگر /21مئی // این این این

محکمہ اسکولی تعلیم نے جموں میں 23مئی سے 09جون تک گرمائی تعطیل کا اعلان کیا ہے
ند انیوز نیٹ ورک کے مطابق ناظم تعلیم جموں کی جانب سے سنیچروار کو ایک حکمنامہ جاری کیا گیا جس میں صوبہ جموں کے تمام اسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان کیا گیا ۔
حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ جموں صوبے میں شدت کی گرمی کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام اسکولوں میں گرمائی تعطیل 23مئی سے شروع ہوکر 09جون 2022تک رہے گی
حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ 23مئی سے 09جون تک تمام سرکار ی پرائیوٹ اسکول گرمائی تعطیل کیلئے بند رہیں گے

متعلقہ خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.

انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.

دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.