ٹنگڈار میں درندازی کی کوشش میں ملی ٹنٹ ہلاک / فوج 52

ٹنگڈار میں درندازی کی کوشش میں ملی ٹنٹ ہلاک / فوج

سرینگر /20مئی / این این این

فوج نے لائن آف کنٹرول پر کپواڑہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں درندازی کی کوشش کو ناکام بنا کر ایک ملی ٹنٹ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا

ندا نیوز نیٹ ورک کو اس ضمن میں دفاعی ترجمان سے ملی تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول پر جمعہ کو ٹنگڈار سیکٹر میں فوج نے دراندازی کی کوشش کو نا کام بنائی ۔
دفاعی ترجمان کے مطابق فوج کے 3/9جی آر پارٹی نے ٹنگڈار سیکٹر میں دراندازوں کے ایک گروپ کی نقل و حرکت دیکھی جس کے بعد ان کا للکارا گیا تاہم انہوں نے وہاں سے فائرنگ کی
فوج کے مطابق جوابی کارورائی میں ایک ملی ٹنٹ مارا گیا اور علاقہ میں تلاشی آپریشن جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں