ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.

پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے شہر ی لقمہ اجل

   57 Views   |      |   Friday, June, 24, 2022

پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے شہر ی لقمہ اجل

 

سرینگر /20مئی / این این این

سرحد ی ضلع پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک شہری کی موت ہوئی ہے
این این این کو کو ملی تفصیلات کے مطابق جمعہ کی اعلیٰ الصبح پونچھ کے ستلان علاقے میں اس وقت کہرام مچ گیا جب آسمانی بجلی گر آئی
معلوم ہوا ہے کہ آسمانی بجلی گر آنے کے بعد ایک شہری جس کی شناخت ارشاد احمد ولد جلال الدین کے بطور ہوئی گھر میں بے ہوش پڑا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا
انہوں نے بتایا کہ اسپتال پہنچانے پر ڈاکٹروں نے ارشاد احمد کو مردہ قرار دیا

متعلقہ خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.

انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.

دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.