پروفیسر نیلوفر خان کشمیر یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر تعینات 63

پروفیسر نیلوفر خان کشمیر یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر تعینات

سرینگر / 19مئی / این این این
جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو پروفیسر نیلوفر خان کو یونیورسٹی آف کشمیر کی وائس چانسلر تعینات کیا ہے

اس ضمن میں لیفٹنٹ گورنر کے سیکرٹریٹ سے جاری حکمنامہ کے مطابق پروفیسر نیلو فر خان کو تین سال کیلئے یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے بطور تعینات کیا جاتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں