70

بڈگام میں زندہ گرینیڈ بر آمد ، بعد میں ناکارہ بنایا گیا

بڈگام / 19مئی / این این این

وسطی ضلع بڈگام کے بڈرن ماگام میں جمعرات کے بعد دوپہر ایک گرینیڈ بر آمد کیا گیا جس کے بعد اسکو ناکارہ بنا یا گیا

پولیس ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بجلی پول کو لگانے کیلئے علاقے میں کی جا رہی کھدائی کے دوران زمین کے نیچے سے ایک گرینیڈ بر آمد کیا گیا جس کے بعد پولیس کو اس کی اطلاع دی گئی

پولیس نے وہاں پہنچ کر جس کے بعد انہوں نے بم ڈسپوزل اسکارڈ لو طلب کر لیا جنہو ں نے کسی بھی نقصان کے بغیر اس کو ناکارہ بنایا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں