ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.

بارہمولہ میں شراب کی دکان پر گرینیڈ حملے کا کیس پولیس نے کیا حل

   56 Views   |      |   Friday, June, 24, 2022

بڈگام میں زندہ گرینیڈ بر آمد ، بعد میں ناکارہ بنایا گیا

چار ٹی آر ایف ملی ٹنٹ اور معاون کارکن گرفتار / ایس ایس پی بارہمولہ

سرینگر /19مئی / این این این

پولیس نے بارہمولہ میں شراب دکان پر گرینیڈ حملے کے کیس کو حل کرنے کادعویٰ کرتے ہوئے چا ر ٹی آر ایف اور ایک معاون کارکن کی گرفتاری عمل میں لائی

ایس ایس پی بارہمولہ رئیس محمد بٹ نے اس ضمن میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایاکہ بارہمولہ میں شراب دکان پر ہوئے حملے میںپولیس نے 48گھنٹوں میں بارہمولہ میں ہوئے شراب دکان پر گرینیڈ حملے میںملوثین کی گرفتاری عمل میںلائی ۔

انہو ں نے بتایا کہ ملی ٹنٹ گروپ جو نہ صرف شراب دکان پر حملے میںملوث تھا بلکہ اس سے قبل بھی انہوںنے ضلع میںکئی حملے انجام دیں کو ایک خصوصی کارروائی کے دوران سلاخو ں کے پیچھے دھکیل دیا گیا اور ان کے قبضے سے 5پستول اور 23گرینیڈ ضبط کئے گئے ۔

ایس ایس پی کے مطابق لشکر طیبہ کے فلکان گروپ کے اسکارڈ کا پردہ فاش کرنا اور ان کی گرفتاری پولیس کیلئے ایک بڑی کامیابی ہے

متعلقہ خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.

انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.

دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.