سرینگر /19مئی / این این این
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران جموں کشمیر میں موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں شبانہ درجہ حرارت 13.4، پہلگام میں 6.6اور شہرہ آفاق گلمرگ میں7.4ڈگری سیلشس ریکارڑ کیا گیا
اسی طرح سے جموںمیں رات کا درجہ حرارت 26.2، کٹرہ میں 23.4، بانہال میں 12.4اور بھدرواہ میں 13ڈگری ریکارڈ کیا گیا
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں موسم مجموعی طور پر خشک رہیے گا تام ا س دوران ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں بھی ہو سکتی ہے ۔