ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.

کورونا کے کیسوں میں اضافہ کیساتھ ہی شفایابی کا سلسلہ بھی تیز

   35 Views   |      |   Friday, June, 24, 2022

کورونا کے کیسوں میں اضافہ کیساتھ ہی شفایابی کا سلسلہ بھی تیز

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 3335 افراد نے کورونا کو شکست دی

سرینگر /14مئی / این این این //ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاکت خیز کورونا وائرس سے 3335 مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد اس مہلک وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 42576815 ہو گئی ہے۔ندا نیوز نیٹ ورک مانیٹرنگ کے مطابق مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 191 کروڑ 15 لاکھ 90 ہزار 370 کووڈ ویکسین دی ہے۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ کے 2858 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج کورونا مریضوں کی تعداد گھٹ کر 18 ہزار 96 رہ گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.04 فیصد ہے۔ یومیہ کیسز کی شرح 0.59 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 3355 مریض کووڈ سے شفایاب ہوئے۔ اب تک کل چار کروڑ 25 لاکھ 76 ہزار 815 کووڈ سے بازیاب ہوئے ہیں۔ صحت یابی کی شرح 98.74 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 4 لاکھ 86 ہزار 963 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 84 کروڑ 34 لاکھ 31 ہزار 758 کووڈ ٹسٹ کیے جاچکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی، کووڈ-19 سے مزید 11 لوگوں کی موت کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا۔

متعلقہ خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.

انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.

دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.