ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور.

چاڈورہ بڈگام میں سڑک حادثے میں شہری کی موت

   33 Views   |      |   Friday, June, 24, 2022

جموں اور ادھم پور میں سڑک حادثات۔دو ہلاک ۔متعدد زخمی

لواحقین کا احتجاج ، منظم سازش کے تحت لگایا قتل کا الزام

سرینگر /14مئی / این این این// وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں جمعہ کی دیر شام ایک گاڑی کی ٹکر سے ایک مقامی شہری ہلاک ہوگیا جس کے بعد لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ان کے لخت جگر کو ایک منظم سازش کے تحت قتل کیا گیا ۔ نداز نیوز نیٹ ورک کے مطابق چاڈورہ بدگام میں جمعہ کی شام دیر گئے ایک حادثہ رونما ہوا جس میں ایک شہری کی موت ہوئی ۔ مہلوک شہری کی شناخت فاروق احمد شیخ ولد غلام نبی شیخ ساکن کھیری گنڈ چاڈورہ کے طور پر کی ہے، جس کو اگر چہ زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ زخموں کی تاب نا لوکر دم توڑ بیٹھا۔ ادھر لواحقین نے الزام عائد کیا کہ شہری کو جان بوجھ کر ہلاک کیا گیا ۔ لواحقین نے احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ گزشتہ رات تقریباً 8.30 بجے فاروق گھر پر تھا کہ کسی نے اسے باہر آنے کے لیے بلایا۔ “لیکن وہ گھر واپس نہیں آیا بلکہ اسے قریبی سڑک پر مقامی لوگوں نے خون میں لت پت پایا۔ ادھر پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر لی ہے اور حقائق جاننے کیلئے تفتیش شروع کردی گئی ہے

متعلقہ خبریں

عوام کی راحت رسانی اور متاثرین کی فوری بازآبادکاری کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائے جائیں/ڈاکٹر فاروق سرینگر /22/جون.

سکھ یاتریو ںکا جتھا برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا سرینگر /22/جون 2022/ 500سکھ مسافر آج مہاراجہ رنجیت سنگھ کی.

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہمارے دفاع کو مضبوط کرے لیکن اگنی پتھ اسکیم سے کمزور ہوجائے سرینگر /22/جون 2022/ کانگریس رہنما.

انسداد شدت پسندی ، تجارت، صحت، روایتی ادویات، ماحولیات اور اختراعات، زراعت پر بات ہو گی سرینگر /22/جون 2022/ وزیر اعظم.

دریا جہلم اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شمال و جنوب میں سیلابی صورتحال سرینگر.