ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور.

لاہور: انڈونیشیا میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیےپاکستانی ہاکی ٹیم جکارتہ روانہ.

سرینگر / 19مئی / این این این
جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات.

کشمیر سے کنیا کماری تک قومی شاہراہوں کے نیٹ ورک کو پھیلانے کیلئے پرعزم / نتن گڈکری

   9 Views   |      |   Friday, May, 20, 2022

کشمیر سے کنیا کماری تک قومی شاہراہوں کے نیٹ ورک کو پھیلانے کیلئے پرعزم / نتن گڈکری

سا ل 2022-23میں 18ہزا ر کلومیٹر کی ریکارڈ رفتار سے 50 کلومیٹر شاہراہ کی تعمیر کرنا ہمار ا ہدف

سرینگر/12مئی/این این این// کشمیر سے کنیا کماری تک قومی شاہراہوں کے نیٹ ورک کو پھیلانے کیلئے پرعزم ہیںکی بات دوہراتے ہوئے ہائی ویز کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں نئے ہندوستان کے عزائم کو پورا کرنے کے لیے پرجوش اہداف کے مقصد کے ساتھ کوششیں جاری ہے ۔ ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق ہائی ویز کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں نئے ہندوستان کے عزائم کو پورا کرنے کے پورے ملک میں قومی شاہراہوں کے نیٹ ورک کو پھیلانے کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزارت نے سا ل 2022-23میں 18ہزا ر کلومیٹر یعنی فی دن کی ریکارڈ رفتار سے 50 کلومیٹر قومی شاہراہ کی تعمیر کرنے کا ہدف رکھا ہے۔۔ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پر 2025 تک قومی شاہراہوں کے 2 لاکھ کلومیٹر نیٹ ورک کو تیار کرنے کا ہدف ہے۔ وزیر نے اس بات پر زور دیا کہ عالمی معیار کے روڈ انفراسٹرکچر کی تعمیر وقت کے پابند اور ٹارگٹ اورینٹڈ وے ضروری ہے کیونکہ روڈ انفراسٹرکچر آتم نربھر بھارت کی ’’آتما‘‘ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر سے کنیا کماری تک قومی شاہراہوں کے نیٹ ورک کو پھیلانے کیلئے پرعزم ہیں اور اس میںکوئی بھی کوتاہی نہیں کی جا سکتی ہے ۔ انہوںنے مزید کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں نئے ہندوستان کے عزائم کو پورا کرنے کے لیے پرجوش اہداف کے مقصد کے ساتھ کوششیں جاری ہے ۔

متعلقہ خبریں

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل کے الزام میں 01 شخص کو گرفتار.

لاہور: انڈونیشیا میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیےپاکستانی ہاکی ٹیم جکارتہ روانہ ہوگئی۔
ایشیا کپ کی چار بہترین ٹیمیں.

سرینگر / 19مئی / این این این
جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو پروفیسر نیلوفر خان کو یونیورسٹی.

میونخ: جرمن باکسنگ چیمپئین کے دوران ترک باکسر موسیٰ یامک رنگ میں ہارٹ اٹیک کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔
غیر.

ملک پوری دنیا کے لیے امید کی کرن ہے/وزیر اعظم نریند مودی نئی دہلی، 19 مئی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان.