سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے.
سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر.
سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد.
پونچھ میں تیندوے نے گائو خانہ میں داخل ہوکر سات بھیڑ بکریوں کو اپنا خوراک بنا ڈالا
سرینگر /09مئی / این این این// پونچھ جموں ضلع کے ایک مضافاتی علاقہ میں تیندوے نے دوران شب ایک گائو خانہ میں داخل ہو کر کم سے کم سات بھیڑ بکریوں کو اپنا نوالہ بنایا۔ندا نیو نیٹ ورک کے مطابق پونچھ کے پورانی علاقے میں ایک تیندوا گذشتہ شب محمد فرید ولد بشیر احمد نامی ایک شخص کے شیڈ میں داخل ہوا وہاں موجود کم سے کم سات بھیڑ بکریوں کو ہلاک کر دیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کیا ہے۔دریں اثنا وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی شام ڈھلتے ہی تیندوے نمودار ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔وسطی ضلع بڈگام کے لوگوں کا کہنا ہے کہ کئی دیہات میں تیندوے گھوم رہے ہیں اور وہ مویشیوں پر حملہ کرنے کے موقعوں کی تلاش میں ہیں۔پارس آباد سے تعلق رکھنے والے محمد قاسم نامی ایک شخص کا کہنا ہے کہ ایک تیندوے شام ڈھلتے ہی سڑک پر نمودار ہوتا ہے۔
سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے کے بعد 10افراد ٹنل کے اندر پھنسے ہیں.
سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر ( وی ال ڈبیلو ) کو 10.4کلو گرام ہیرون سمیت.
سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ، ادھر محکمہ موسمیات.
سرینگر /20مئی / این این این
سرحد ی ضلع پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک شہری کی موت ہوئی ہے
این این این کو.
سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل کے الزام میں 01 شخص کو گرفتار.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast