ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد.

  سرینگر /20مئی / این این این سرحد ی ضلع پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک.

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور.

ہف شرما ل شوپیان میں تصادم آرائی جاری

   21 Views   |      |   Friday, May, 20, 2022

ترکہ وانگا م شوپیان میں سیکورٹی فورسز کی پارٹی پر عسکریت پسندوںکا حملہ

علاقے میں فوج و فورسز کا آپریشن وسیع

سرینگر /09مئی / این این این //جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم جاری ہے ۔ پولیس کے مطابق علاقے میں دو سے تین عسکریت پسند محصور ہے اور آپریشن جاری ہے ۔ ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق شوپیان کے ہف شرما ل علاقے میں عسکریت پسندوں کی ایک رہائشی مکان میں موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد فوج کی راشٹریہ رائفلز، سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اور پولیس نے پیر کے روز گائوں کا محاصرہ کیا ۔ ذرائع کے مطابق گائو ں کا محاصرہ کرنے کے ساتھ ہی وہاںتلاشیاںلی گئی جس دوران مکان میں موجود عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی جس کے ساتھ ہی علاقے میں تصادم آرائی کی شروعا ت ہوئی ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے اور ممکنہ طور پر دو سے تین جنگجو محصور ہے ۔ پولیس نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے ساتھ ہی ہف شرما ل علاقے کا محاصرہ کیا گیا جس دوران علاقے میں جھڑپ ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے اور پورے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے اور عسکریت پسندوںکے فرار ہونے کے تمام راستوں کو بند کر دیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق علاقے میں آپریشن ختم ہونے کے بعد ہی تمام صورتحال واضح ہو گی ۔

متعلقہ خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ، ادھر محکمہ موسمیات.

  سرینگر /20مئی / این این این سرحد ی ضلع پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک شہری کی موت ہوئی ہے
این این این کو.

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل کے الزام میں 01 شخص کو گرفتار.

لاہور: انڈونیشیا میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیےپاکستانی ہاکی ٹیم جکارتہ روانہ ہوگئی۔
ایشیا کپ کی چار بہترین ٹیمیں.

سرینگر / 19مئی / این این این
جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو پروفیسر نیلوفر خان کو یونیورسٹی.