ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے.

سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر.

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد.

امیت شاہ کا ’’سنکلپ ریلی‘‘سے خطاب منسوخ

   22 Views   |      |   Friday, May, 20, 2022

امیت شاہ کا ’’سنکلپ ریلی‘‘سے خطاب منسوخ

ذاتی مصروفیات کے سبب جموں دورہ منسوخ / بی جے پی

سرینگر/ 08مئی /این این این/ 8مئی کو جموں میں کا ’’سنکلپ ریلی‘‘سے وزیر داخلہ امیت شاہ کا خطاب منسوخ ہوا ۔ ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا دورہ جموں منسوخ ہوا ہے۔ وزیر داخلہ جموں میں ویسٹ پاکستان مہاجروں کی سنکلپ ریلی سے خطاب کرنے والے تھے جو جموں میں مہاجرین اور آر ایس ایس نے منعقد کی تھی۔ اس ریلی میں شاہ مہاجرین کے ایک بڑے مجمع سے خطاب کرنے والے تھے جہاں ان مہاجرین کے علاوہ بی جے پی کارکنان بھی شرکت کرنے والے تھے۔ تاہم بی جے پی ذرائع کا کہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات کے سبب وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنا جموں دورہ منسوخ کیا ہے۔ یاد رہے کہ دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد مرکزی سرکار نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے مہاجرین کو جموں وکشمیر کے شہری حقوق عطا کئے ہیں اور وہ اب یہاں کے ہی باشندے قرار دیے گئے۔ ان مہاجرین کی تعداد تقریباً 60 ہزار سے زائد مانی جاتی ہے اور مرکزی حکومت کے اس قدم سے وہ بی جے پی کے حامی تصور کئے جارہے ہیں۔ شہری حقوق کے علاوہ مرکزی سرکار نے ان کو پیکیج بھی دیا تھا جس سے ان کی بازآبادکاری کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے کے بعد 10افراد ٹنل کے اندر پھنسے ہیں.

سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر ( وی ال ڈبیلو ) کو 10.4کلو گرام ہیرون سمیت.

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ، ادھر محکمہ موسمیات.

  سرینگر /20مئی / این این این سرحد ی ضلع پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک شہری کی موت ہوئی ہے
این این این کو.

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل کے الزام میں 01 شخص کو گرفتار.