ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

بڈگام میں پولیس کی ایک اور کارورائی

   31 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

بڈگام میں پولیس کی ایک اور کارورائی

غیر قانونی کھدائی میں دو ٹپر اور ایک جی سی پی ضبط
سرینگر/یکم مئی /این این این بڈگام پولیس نے غیر قانونی کھدائی، معدنیات کی نقل و حمل کیلئے02ٹپر اور 01جے سی بی ضبط کی گئی ۔ ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل میں ملوث دو ٹیپر اور ایک جے سی بی ضبط کیے۔تھانہ خانصاحب کی پولیس پارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے معدنیات سے لدے 02 ٹپر اور ایک جے سی بی کو قبضے میں لے لیا جو معدنیات کی غیر قانونی نکالنے اور نقل و حمل میں ملوث تھے۔ ملزم ڈرائیوروں کی شناخت کے طور بلال احمد گنائی ولد محمد سلطان ساکن شولی پورہ بڈگام،شاہد احمد گنائی ولد عبدالاحد ساکنہ شولی پورہ بڈگام اور منیر احمد بٹ ولد نذیر احمد بٹ ساکنہ پیرس آباد کے بطو ر ہوئی ہے ، مذکورہ ڈرائیور گاڑیاں چھوڑ کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ تھانہ پولیس خانصاحب نے اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 51/2022 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔ مفرور افراد کی تلاش جاری ہے۔غیر قانونی کان کنی کی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ کمیونٹی ممبران سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں ہونے والے جرائم کے بارے میں معلومات اپنے متعلقہ پولیس یونٹوں کے ساتھ شیئر کریں۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.