ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

ماہ مقدس کے ایام میں پٹن میں بجلی کی عدم دستیابی

   30 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

ماہ مقدس کے ایام میں پٹن میں بجلی کی عدم دستیابی

لوگوں کو شدید ترین مشکلات کا سامنا ، لیفٹنٹ گورنر انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل
سرینگر/یکم مئی /این این این ماہ رمضان کے مقدس ایام میں پٹن میں بجلی کی عدم دستیابی کے نتیجے میںلوگوں کو شدید ترین مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ مقامی لوگوں نے علاقے میں بجلی کی سپلائی بحال کرنے میں متعلقہ حکام سے مداخلت کی اپیل کی ہے ۔ ندا نیوز نیٹ ورک نمائندے نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ ماہ رمضان میں بجلی کی عدم دستیابی کے نتیجے پٹن میں لوگو ں کو پریشانیوں کا سامنا ہے ۔ نمائندے کے مطابق مقامی لوگوں نے الزام عائد کر دیا کہ علاقے میں نہ بجلی کے کھمبے ہے اور نہ ہی ترسیلی لائن ہے اور نہ بجلی کا نام و نشان ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ بجلی کے ملازم ہر مہینے آ تے ہے اور بجلی کا فیس وصول کرکے چلے جاتے ہے جب بھی ملازموں سے بجلی کے بارے میں یا کھمبوں اور ترسیلی لائنوں کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تو وہ وہاں سے ان کے پاس کوئی جواب نہیںہوتی ہے ۔ احتجاجی لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے علاقے کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا ہے ۔ مقامی لوگوں نے لیفٹنٹ گورنر انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ علاقے میںبجلی سپلائی شیڈول کے مطابق بحال رکھنے میںدلچسپی دیں ۔ انہوں نے کہا کہ بجلی نہ ہونے پر بھی 550 روپیہ ہر مہینے ادا کرنا پڑتا ہے یہ سراسر نا انصافی ہے ہمارے ساتھ انصاف فراہم کیا جائے ۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.