ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے.

سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر.

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد.

۔کشمیر میں رواں برس47مقامی سمیت 62 عسکریت پسند مارے گئے: آئی جی پی

   27 Views   |      |   Friday, May, 20, 2022

۔کشمیر میں رواں برس47مقامی سمیت 62 عسکریت پسند مارے گئے: آئی جی پی

سرینگر28اپریل // کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں سال رواں کے دوران اب تک تصادم آرائیوں کے دوران مختلف جنگجو تنظیموں سے وابستہ کل 62 جنگجو مارے گئے۔انہوں نے کہا کہ ان مہلوک جنگجوؤں میں سے 47 مقامی جبکہ 15 غیر ملکی جنگجو تھے۔موصوف انسپکٹر جنرل نے یہ جانکاری جمعرات کو کشمیر زون پولیس کے ٹیوٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ کے ذریعے فراہم کی۔ٹویٹ میں کہا گیا: ‘سال رواں کے دوران اب تک کل 62 جنگجو مارے گئے جن میں سے47 مقامی جبکہ15 غیر مقامی جنگجو تھے‘۔ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ مہلوک جنگجوؤں میں سے 39 جنگجوؤں کا تعلق لشکر طیبہ نامی جنگجو تنظیم سے تھا جبکہ 15 جنگجو جیش محمد، 6 جنگجو حزب المجاہدین اور 2 جنگجو البدر نامی جنگجو تنظیموں سے وابستہ تھے۔بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے متری گام علاقے میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ایک تصادم آرائی کے دوران البدر سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے

متعلقہ خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے کے بعد 10افراد ٹنل کے اندر پھنسے ہیں.

سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر ( وی ال ڈبیلو ) کو 10.4کلو گرام ہیرون سمیت.

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ، ادھر محکمہ موسمیات.

  سرینگر /20مئی / این این این سرحد ی ضلع پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک شہری کی موت ہوئی ہے
این این این کو.

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل کے الزام میں 01 شخص کو گرفتار.