ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے.

سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر.

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد.

ادھم پورہ کے جنگلات میں ہولناک آگ کی واردات

   20 Views   |      |   Friday, May, 20, 2022

جموں کشمیر کے جنگلات میں آتشزدگی کے بڑھتے واقعات

فوج نے مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر آگ بجھانے کی کارورائی کی
سرینگر /27اپریل / این این این ادھم پورہ کے جنگلات میں ہولناک آگ کے بعد فوج نے کارورائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا اور اس کو مزید پھیلنے سے روک دیا ۔ ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق بدھ کے روز ادھم پورہ کے جنگلات میںہولنا ک آگ کے بعد فوج نے مقامی لوگوں کے ساتھ بر وقت کارورائی کرتے ہوئے اس کو مزید پھیلنے سے روک دیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ چررات پنچایت کے جنگلاتی علاقے میں منگل کی رات آگ لگ گئی اور تیزی سے بنتھ گاؤں کی طرف بڑھنے لگی۔شمالی کمان کے دفاعی یونٹ کے ترجمان نے بتایا کہ سول انتظامیہ کی درخواست پر ادھم پور ملٹری گیریڑن نے تیز رفتار رسپانس ٹیموں کے ساتھ فائر ٹینڈرز اور ڈیفنس فائر سروسز کے فائر فائٹرز کو بھیجا اور آگ پر قابو پالیا۔انہوں نے کہا کہ آگ پر اب قابو پا لیا گیا ہے۔ سول انتظامیہ اور فوج کے درمیان قریبی رابطہ اور تال میل اور زمین پر موجود فوجیوں کی ہمت اور بہادری نے گاؤں والوں پر ایک بڑی آفت کو ٹالا۔ترجمان نے کہا کہ شمالی کمان جموں و کشمیر کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ہمیشہ پرعزم ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس سال بدلتے موسمی صورتحال کے باعث جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میںکافی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ۔

متعلقہ خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے کے بعد 10افراد ٹنل کے اندر پھنسے ہیں.

سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر ( وی ال ڈبیلو ) کو 10.4کلو گرام ہیرون سمیت.

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ، ادھر محکمہ موسمیات.

  سرینگر /20مئی / این این این سرحد ی ضلع پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک شہری کی موت ہوئی ہے
این این این کو.

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل کے الزام میں 01 شخص کو گرفتار.