ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

جے کے بینک گارڈ کی رائفل سے حادثاتی طور پر گولی نکلی

   29 Views   |      |   Tuesday, May, 24, 2022

جے کے بینک گارڈ کی رائفل سے حادثاتی طور پر گولی نکلی

بینک برانچ حرمین شوپیان میں بھگدڑ ، تین افراد معمولی زخمی
سرینگر /27اپریل / این این این جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بدھ کی صبح جے کے بینک گارڈ کی رائفل سے حادثاتی طور پر گولی نکلنے سے وہاں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد معمولی زخمی ہو گئے ۔ ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق ضلع شوپیان کے حرمین بینک برانچ میں بدھ کو اس وقت افر اتفری دیکھنے کو ملی جب وہاںتعینات ایک بینک محافظ کی رائفل سے اچانک گولی نکلی ۔ عین شاہدین کے مطابق بینک محافظ کی رائفل سے حادثاتی طور پر گولی نکلی تاہم گولی کسی کو نہیں لگی ۔ انہوں نے بتایا کہ گولی لگنے کے بعد بینک برانچ میں بھگدڈ مچ گئی جس کے نتیجے میںوہاں موجود تین افراد معمولی زخمی ہو گئے جن کو مرہم پٹی کیلئے نزدیکی ہیلتھ سنیٹر منتقل کیا گیا ۔ پولیس کے ایک سینئر آفیسر نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جے کے بینک میں برانچ میں تعینات گارڈ کے رائفل سے حادثاتی طور پر گولی نکل گئی جس کی وجہ سے تین افراد کو معمولی چوٹیں آئی ہے، جن کو علاج معالجہ کے لئے نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.